شبِ قدر کی فضیلت

 شبِ قدر کی فضیلت لیلۃ القدر یا شبِ قدر کی فضیلت اسلامی مہینے رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں اکیسویں تئیسویں پچیسویں ستائسویں اور انتیسویں میں سے ایک رات جس کے بارے میں قرآن کریم میں سورہ قدر کے نام سے ایک سورت بھی نازل ہوئی ہے اس رات  شبِ قدر کی فضیلت اور تاکید آئی...

رمضان کے الوداعی دن

رمضان کے الوداعی دن رمضان کے الوداعی دن ہیں یا ربّ معجزوں کے دروازے کھول دے آمین ثمہ آمین ............. جس رمضان المبارک کا ہم بے صبری سے انتظار کر رہے تھے اب وہی مقدس مہینہ ہماری اور آپ کی نظروں سے اوجھل ہو رہا ہے اللّہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمیں یہ پیارا مہینہ بار بار...

فرمانِ رسول اللہ ﷺ

فرمانِ رسول اللہ ﷺ ‏رسول اللہ ﷺنے فرمایا رمضان کو اس لیے رمضان کہا جاتا ہے چونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے توبہ واستغفار اس مہینہ کے اہم ترین مقاصد میں سے ہے جس شخص کی توبہ قبول ہو گئی اور رب نے اسے بخش دیا وہ رمضان کےفضائل وبرکات سے محظوظ ہو گیا ............. فرمانِ...

برکتوں والارمضان المبارک

برکتوں والارمضان المبارک یا اللہ پاک ہم تیرے گنہگار بندے ہیں رمضان المبارک کے روزے بہت جلدی گزر رہے ہیں یا اللہ پاک ہماری مغفرت فرما میرے سب بھائی بہنوں کو معاف عطا فرما اور ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما امین یا رب العالمین ............ رمضان کی آج کی سحری سب...

جمعہ کا بابرکت دن

جمعہ کا بابرکت دن جمعہ کے بابرکت دن کے لیے اللہ تعالی کا ہمیشہ شکر ادا کریں استغفر اللہ اور شکر اللہ سبحان و تعالیٰ کی لامحدود نعمتوں کے لیے بہترین شکر ہے ............ یااللہ تعالی اس جمعہ مبارک کی رات کی خاطر ہمارے سب گناہوں کو معاف فرما آمین اے اللہ پاک جو مسلمان...

اسلامی اُردو دعائیں

اسلامی اُردو دعائیں اے اللہ ہم نے اپنی نفس پر بہت ظلم کیا اور تیرے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں اور ہم سب کے گناہ صغیرہ و کبیرہ معاف فرما امین زندگی میں ہر پریشانی کا ایک ہی حل ہے صرف اللہ سے بات کریں اللہ سے مانگیں اللہ پہ چھوڑ دیں اللہ پر بھروسہ کریں اللہ سے پھر...

رمضان المبارک کی دعائیں

رمضان المبارک کی دعائیں رمضان المبارک کی ایک اور سحری بہت بہت مبارک ہو یااللہ تو دلوں کے حال جانتا ہے ہر مسلمان کی جائز دعاوں کو قبول منظور فرما آمین یا اللہ ہم اس مبارک مہینے میں تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے اور سچی توبہ کی توفیق...

اسلامی دعائیں

اسلامی دعائیں ‏یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ "اے جلد راضی ہونے والی ذات معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں" ............. اے اللّٰـــــہ ہمیں ہدایت نصیب فرما ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہوں سے دور...

ماہ رمضان

ماہ رمضان اے الله ہمیں ماہ رمضان نصیب فرمانا اس میں عبادت کر نے کی توفیق عطا فرمانا قرآن سے جڑنے کی توفیق عطا فرمانا اس رمضان کو ہماری بخشش کا ذریعے بنانا آمین رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کچھ دن باقی رہ گئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں رمضان تک پہنچنے اور رب کعبہ کی...

پیارا ماہ رمضان

پیارا ماہ رمضان رحمت اور برکت کا آیا مہمان نعمت اور مغفرت کا ملے گا انعام کر لو تیاری استقبال کی آ رہا ہے ........... یہ ٹھنڈی ہوائیں استقبال ہے اس مہینے کا جس میں دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے ............ وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کی بھوک وہ قرآن کی تلاوت وہ نماز کا...
What is Islam?

Islam is a monotheistic religion that believes in one God (Allah) and follows the teachings of the Prophet Muhammad (peace be upon him). The holy book of Islam is the Quran, which Muslims believe to be the literal word of God.

Who is a Muslim?

A Muslim is someone who submits to the will of Allah and follows the teachings of Islam. Muslims believe in the oneness of God, the prophethood of Muhammad (PBUH), and the guidance of the Quran.

What is the Quran?

The Quran is the holy book of Islam, believed to be the word of God as revealed to the Prophet Muhammad (PBUH) through the angel Jibreel (Gabriel). It serves as a guide for all aspects of life, including faith, morality, and law.

What are the Five Pillars of Islam?

The Five Pillars of Islam are the core beliefs and practices that every Muslim follows:

  • Shahada (Faith): The declaration of faith that there is no god but Allah, and Muhammad is His messenger.
  • Salah (Prayer): Performing the five daily prayers.
  • Zakat (Charity): Giving a portion of one’s wealth to those in need.
  • Sawm (Fasting): Fasting during the holy month of Ramadan.
  • Hajj (Pilgrimage): Performing the pilgrimage to Mecca at least once in a lifetime, if physically and financially able.
جو اللہ سےرو کر مانگتے ہیں

جو اللہ سےرو کر مانگتے ہیں

جو اللہ سے رو رو کر مانگتے ہیں انہیں مانگنے کے بعد رونے کی ضرورت نہیں پڑتی وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے جس کی تم ایک بھی نہیں سنتے ............. نہ جانے کیسا پرکھتا ہے خدا مجھے امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا .............. ایک ہی جملہ انسان کی تربیت...

ہر چیز وقت پہ اچھی لگتی ہے

ہر چیز وقت پہ اچھی لگتی ہے

ہر چیز اپنے وقت پہ اچھی لگتی ہے نیکی کمانے کا سہی وقت جوانی ہے اور ہم نیکیاں اس وقت کرتے ہیں جب برائیاں کرنے کے قابل بھی نہیں رہتے ............. جب آپ کی سننے والا کوئی نہ ہو تو جائے نماز بچھا لیں اللّه آپ کی ہر بات سن لے گا اور جب کوئی آپ سے بات کرنے والا نہ ہو تو...

اللہ تعالی ہمیشہ پکارتا ہے

اللہ تعالی ہمیشہ پکارتا ہے

اللہ تعالی ہمیشہ پکارتا ہے انسان کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو اللہ تعالی ہمیشہ اسے اپنا بندہ کہہ کر ہی پکارتا ہے اور مایوسی سے بچاتا ہے ............ کسی سے جلن کرو گے تو کچھ نہ پاو گے ہر حال میں اللہ کا شکر کرو گے تو گن نہ پاو گے .............. کبھی نوٹ کیا ہے قرآن پاک...

مصروف زندگی

مصروف زندگی

مصروف زندگی مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے ............ وہ معجزے بھی انہی کے لئے کرتا ہے جو اس کی مصلحتوں سے انکار نہیں کرتے ............. گناہ کی وادیوں میں اتنی آگے نہ نکل جائیں کہ توبہ کی امید آپ کی تلاش چھوڑ دے...

انسان رب پر بھروسہ رکھتا ہے

انسان رب پر بھروسہ رکھتا ہے

انسان رب پر بھروسہ رکھتا ہے اگر انسان اپنے رب پر بھروسہ رکھتا ہے تو اللہ سبحان تعالی اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیتا بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے ............ دل کو صاف کر کے جینا سیکھو معافی مانگنے میں پہل کرو اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں...

انسان کی تمام پریشانیاں

انسان کی تمام پریشانیاں

انسان کی تمام پریشانیاں انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں ایک کہ وہ تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے اور دوسرا وہ وقت سے پہلے چاہتا ہے ............ صبر کر لیں یہ سوچ کر کہ جو ہو رہا ہے اسی میں الله کی مصلحت اور آپ کی بہتری ہے ............ تیری رحمتوں پہ ہے منحصر...

صرف الله ہی ہے جو تمہاری سنے گا

صرف الله ہی ہے جو تمہاری سنے گا

صرف الله ہی ہے جو تمہاری سنے گا مشکل وقت میں جس کو بھی پکارو مصروف ملے گا صرف الله ہی ہے جو ہر وقت تمہاری سنے گا وہ نہیں دیکھتا کہ تم کس داغدار ماضی سے گزر کر آئے ہو وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ میرا بندا پلٹ کر آ گیا ہے ........... یہ مسجد بھی عجیب جگہ ہے ناں کہ جہاں...

سکون نصیب نہیں ہوتا

سکون نصیب نہیں ہوتا

سکون نصیب نہیں ہوتا جس طرح جسم کو بیماری میں کھانے سے لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت اور سکون نصیب نہیں ہوتا ........... اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا ........... تمہاری وجہ...

اللہ ربّ ذوالجلال

اللہ ربّ ذوالجلال

اللہ ربّ ذوالجلال یہ دنیا عارضی ہے اور انسان کیلئے ایسی آزمائش گاہ ہے جہاں زندگی ہر قدم پر امتحان مانگتی ہے کبھی ظرف کا کبھی نفس کا اور کبھی صبر کا اللہ ربّ ذوالجلال ہم سب کے لئے آسانیاں فرمائے ........... جب تم اللهﷻ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کے لیے...

الله تعالى کا فضل

الله تعالى کا فضل

الله تعالى کا فضل انسان عقل کا محتاج ہے عقل ادب کا ادب علم کا علم محتاج ہے الله تعالى كے فضل کا فضل طلب کرو الله تعالی سے ........... کلمہ پڑھنے سے ایمان تازہ رہتا ہے لا الہ الا الله محمد رسول الله جس کو بھی سینڈ کرو گے وہ کلمہ آپ کی وجہ سے لازمی پڑھے گا ..............

ISLAMIC QUOTES

تہجد ایک ایسا مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے نہ کوئی غم رلاتا ہے

اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں آپ کی مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والوں میں آمین

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

تو کرتا وہ ہے جو تو چاہتا ہے، پر ہوتا وہ ہے جو میں چاہتا ہوں ،

جنت میں سب کچھ ہے لیکن موت نہیں

قرآن میں سب کچھ ہے لیکن جھوٹ نہیں