What is Islam?
Islam is a monotheistic religion that believes in one God (Allah) and follows the teachings of the Prophet Muhammad (peace be upon him). The holy book of Islam is the Quran, which Muslims believe to be the literal word of God.
Who is a Muslim?
A Muslim is someone who submits to the will of Allah and follows the teachings of Islam. Muslims believe in the oneness of God, the prophethood of Muhammad (PBUH), and the guidance of the Quran.
What is the Quran?
The Quran is the holy book of Islam, believed to be the word of God as revealed to the Prophet Muhammad (PBUH) through the angel Jibreel (Gabriel). It serves as a guide for all aspects of life, including faith, morality, and law.
What are the Five Pillars of Islam?
The Five Pillars of Islam are the core beliefs and practices that every Muslim follows:
- Shahada (Faith): The declaration of faith that there is no god but Allah, and Muhammad is His messenger.
- Salah (Prayer): Performing the five daily prayers.
- Zakat (Charity): Giving a portion of one’s wealth to those in need.
- Sawm (Fasting): Fasting during the holy month of Ramadan.
- Hajj (Pilgrimage): Performing the pilgrimage to Mecca at least once in a lifetime, if physically and financially able.

کس چیز کا غرور
کس چیز کا غرور اگر کبھی کس چیز کا غرور آنے لگے تو ایک چکر قبرستان کا لگا لیا کرو وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں ............. موت کی گاڑی میں جب سونا ہو گا نہ کوئی تکیہ نہ کوئی بچاؤ نا ہو گا ہم ہوں گے اور ہماری تنہائی ہو گی قبرستان میں ایک چھوٹا سا کونا...

قبر کی مٹی
چاہے ہمارا گھر کتنا ہی بڑا ہو یا ہمارے کپڑے کتنے ہی مہنگے ہوں ہم کیوں نا بہت دولتمند ہو جائیں پر ہماری قبر مٹی کی ہی ہوگی جس میں غریب بھی دفن ہوتے ہیں قبر گوشت اور چربی تو کھا جائے گی لیکن قبر ایمان نہیں کھا سکتی لہذا صحت سے کہیں بڑھ کر ایمان کی فکر کرنے کی ضرورت ہے...

تقدیر
تقدیر اسے کہتے ہیں جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جائے جہاں وہ جانا نہ چاہتا ہو اے مولا بس تو اپنی نگاہ میں بلند رکھ دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے آنسو وہ خاموش دعائیں...

چل رب کے دروازے پہ چلتے ہیں
بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ چل رب کے دروازے پہ چلتے ہیں وہاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا ہے زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک...

یااللہ جو ہاتھ تیرے
یااللہ جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں اپنے بندوں کے آگے پھیلا نے سے بچا وہ ہاتھ تاحیات سلامت رہیں جن کی دعا سے زندگی کی بہت سی تکلیفیں ہم تک پہنچنے سے پہلے رخ موڑ لیتی ہیں یا اللہ جو بیمارہیں ان کو شفاء کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور کر...

حقیقت تو یہ ہے
کبھی بھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرو کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی پتہ نہیں ہم رب سے جڑنے کے لیے اپنے ٹوٹنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں تم جو دیتے ہو دوسرے کو وہ تم نہیں دیتے اور حقیقت تو یہ ہے کہ اب ہمیں خدا تب یاد آتا ہے جب ہم درد کے مارے...

میرا رب دعائیں رد نہیں کرتا
میرا رب دعائیں رد نہیں کرتا کسی بھی گناہ کے بعد اگر تمہارے دل میں ندامت اور آنکھوں میں آنسو امڈ آئے تو سمجھ لو اللہ کا کرم ہو گیا ہے عطا کرنے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں لیکن میرا رب دعائیں رد نہیں...

اتنی محنت کرو
دنیا کے لئے اتنی محنت کرو جتنا یہاں رہنا ہے اور آخرت کے لئے اتنی محنت کرو جتنا وہاں رہنا ہے ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکها کرو ہوسكتا ہے کسی کا بہت بڑا کام تمہاری چهوٹی سی دعا کا محتاج...

اللہ تمہارا مدد گار ہے
اللہ تمہارا مدد گار ہے اگر اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہئے کہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں ہمیشہ یہی سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اگر وہ مجھے میرے اعمال کے...

ملاقات کی تڑپ
ملاقات کی تڑپ اگر تم کبھی اس تکبر میں آجاؤ کے تم مؤمن ہو تو ابلیس کے کبھی نا ختم ہونے والے سجدوں کو یاد کر لینا محبت اللّہ سے ہو جائے تو ملاقات کی تڑپ فجر سے شروع ہوتی ہے اور تہجد پہ ختم ہوتی...