What is Islam?
Islam is a monotheistic religion that believes in one God (Allah) and follows the teachings of the Prophet Muhammad (peace be upon him). The holy book of Islam is the Quran, which Muslims believe to be the literal word of God.
Who is a Muslim?
A Muslim is someone who submits to the will of Allah and follows the teachings of Islam. Muslims believe in the oneness of God, the prophethood of Muhammad (PBUH), and the guidance of the Quran.
What is the Quran?
The Quran is the holy book of Islam, believed to be the word of God as revealed to the Prophet Muhammad (PBUH) through the angel Jibreel (Gabriel). It serves as a guide for all aspects of life, including faith, morality, and law.
What are the Five Pillars of Islam?
The Five Pillars of Islam are the core beliefs and practices that every Muslim follows:
- Shahada (Faith): The declaration of faith that there is no god but Allah, and Muhammad is His messenger.
- Salah (Prayer): Performing the five daily prayers.
- Zakat (Charity): Giving a portion of one’s wealth to those in need.
- Sawm (Fasting): Fasting during the holy month of Ramadan.
- Hajj (Pilgrimage): Performing the pilgrimage to Mecca at least once in a lifetime, if physically and financially able.

یا رب العزت ہمیں تنہا نہ چھوڑنا
یا رب العزت ہمیں تنہا نہ چھوڑنا یا رب العزت ہمیں ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں رکھنا زندگی کے کسی پل میں بھی ہمیں تنہا نہ چھوڑنا اور ہر پل ہماری مدد کرنا ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین یا رب...

وہ ہاتھ تاحیات سلامت رہیں
وہ ہاتھ تاحیات سلامت رہیں وہ ہاتھ تاحیات سلامت رہیں جن کی دعا سے زندگی کی بہت سی تکلیفیں ہم تک پہنچنے سے پہلے رخ موڑ لیتی ہیں

یہ مالک کا کرم ہے
یہ مالک کا کرم ہے ہزار غلطیوں کے باوجود بھی اگر لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں اور آپ سے محبت کرتے ہیں تو مان لیں یہ مالک کا کرم ہے

اے اللہ ہماری مغفرت فرما دے آمین
اے اللہ ہماری مغفرت فرما دے آمین اے اللہ ہم کتنے ہی گنہگار ہمارے گناہ پہاڑوں سے زیادہ ہیں لیکن تیری رحمت اس سے کہیں زیادہ ہے اے اللہ تیری مغفرت اس سے کہیں زیادہ ہے اے اللہ تو ہمیں اور ہمارے گناہوں کو نہ دیکھ اے اللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ تجھے تیری عظمت کا واسطہ اے...

اللہ نے گندم اور اناج میں کیڑے پیدا کیے
اللہ نے گندم اور اناج میں کیڑے پیدا کیے ورنہ لوگ اس کو سونے اور چاندی کی طرح زخیرہ کر لیتے اور لوگ بھوکے مر جاتے

یااللہ آج جمعے کی نماز میں
یااللہ آج جمعے کی نماز میں جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں سب کی دعاؤں کو قبول فرما ........... اے پروردگار میں شیطان کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں ہمیں تو اپنے رحم و کرم کے سائے میں محفوظ رکھ آمین...

جمعہ مبارک
جمعہ مبارک جب تمہارے غم حد سے زیادہ بڑھ جائے تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا کرو

Surah Al Baqarah
O you who have believed, decreed upon you is fasting
as it was decreed upon those before you that
you may become righteous

جن کو اللہ نے نوازا ہے
جو شخص ان لوگوں کی طرف دیکھتا ہے جن کو اللہ نے اس سے زیادہ نوازا ہے تو وہ حسد کا شکار ہو جاتا ہے اور جو شخص اپنے سے نیچے والوں کو دیکھتا ہے اللہ کا شکر کرنے والا بن جاتا ہے

رزق کبھی کم نہیں ہوتا
جو انسان اپنے حصے کی روٹی بھی بانٹ دیتا ہے
اس انسان کا رزق کبھی کم نہیں ہوتا