Islamic Status in Urdu

ظلم یہ انتہا پر ہے، میرے مالک گواہ رہنا

کون حق و خطا پر ہے، میرے مالک گواہ رہنا

Islamic Status in Urdu

شیطان کو حکم کر سجدہ انسان کو وہ نا فرمانی کر گیا

انسان کو دے کر توبہ کی توفیق خدا مہربانی کر گیا

Islamic Status in Urdu

میری ہر سانس میں شامل، ہے ذکرِ مصطفٰی کرنا

یہی توصیف محشر میں، میری نجات ہے آقا ﷺ

Islamic Status in Urdu

ادراک کے اشاروں میں کشف کے نظاروں

میں رکوع وسجود میں تو ہی تہجد کے سرور میں