URDU POETRY COLLECTION
Abbas Tabish
ye mohabbat kī kahānī nahīñ martī lekin
log kirdār nibhāte hue mar jaate haiñ
Nasir Kazmi
dil dhaḌakne kā sabab yaad aayā
vo tirī yaad thī ab yaad aayā
Amjad Islam Amjad
jis taraf tū hai udhar hoñgī sabhī kī nazreñ
iid ke chāñd kā dīdār bahāna hī sahī
ENGLISH POETRY COLLECTION
John Keats
“A thing of beauty is a joy forever:
Its loveliness increases; it will never
Pass into nothingness.”
Walt Whitman
“I celebrate myself, and sing myself,
And what I assume you shall assume,
For every atom belonging to me as good belongs to you.”
William Shakespeare
“Love looks not with the
eyes, but with the mind;
And therefore is winged
Cupid painted blind.”
ISLAMIC POETRY COLLECTION
Allama Iqbal
“خُدی کو کر بُلند اِتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خُدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے”
Akbar Allahabadi
“دنیا میں ہوں دنیا کا طلبگار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں”
Bulleh Shah
“بلہا کیہ جاناں میں کون؟
نہ میں مومن وچ مسیتاں
نہ میں وچ کفر دیاں ریتاں”
Recent Posts
جب دعاؤوں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللّه پر چھوڑ دو
جو تیرا نصیب ہے وہ تجھے ضرور ملے گا چاہے وہ دو پہاڑوں کے نیچے کیوں نہ ہو اور جو تیرے نصیب میں نہیں ہے تجھے کبھی نہیں ملے گا چاہے وہ دو ہونٹوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو جب دعاؤوں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللّه پر چھوڑ دو اللّه اپنے بندوں کے بارے میں بہترین...
کسی کو رب سے صرف رب چاہیے
کچھ باتیں اللہ کے سِوا کسی کو سمجھ نہیں آتی کچھ دُکھ صرف اللہ کو سنانے والے ہوتے ہیں کسی کو رب سے سب چاہیے کسی کو رب سے صرف رب چاہیے