آہ یا بد دعا ضروری نہیں کہ کسی کی آہ یا بددعا پیچھا کر رہی ہو بعض دفعہ کسی کا صبر بھی زندگی برباد کر سکتا ہے ………. صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے خود پیتے ہوئے پتہ چلتا ہے کہ ایک ایک قطرہ کتنا کڑوا ہے ………. صبر کا ایک لمحہ بڑی...
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے ………. کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی لیکن اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں ………. بینا دھاگے کی سی...
جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں ان سے کسی صورت بھی من بھرا نہیں کرتے
دوست سے سنبھل کر دوستی کرو ہو سکتا ہے وہ کسی دن تمہارا دشمن بن جائے اور دُشمن سے سنبھل کر دشمنی کرو ہوسکتا ہے وہ کل تمھارا دوست بن جائے
اس رنگ بدلتی دنیا میں انسان بدلتے رہتے ہیں گھر ایک ہی رہتا ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں