الوداع پر خوبصورت شاعری الوداع پر خوبصورت شاعری الوداع الوداع اے یار تیری جان چھوڑ دی ہم نے لکھ کر آج خود کو بیوفا قلم توڑ دی ہم نے …………… تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا ………. نہ کبھی آواز دینا...