انتظار پر شاعری انتظار پر شاعری موت سے کہو ذرا انتظار کرے ابھی امید ہے مجھے اس کے آنے کی …………. زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں …………...