انسان امیدوں سے بندھا انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے ………. کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی لیکن اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں ………. بینا دھاگے کی سی...