بک جاؤں تیرے نام پر بک جاؤں تیرے نام پر میں تو بک جاؤں تیرے نام پر موت کی طرح تو کبھی خریدار تو بن کے آ زندگی کے بازار میں ………. دستور عشق ہر کسی کو نہیں آتا اور جس کو آتا ہے اسے نبھانا نہیں آتا ………. بے قرار سی دھڑکنوں کو قرار آ جائے گا تو جو روبرو میرے...