تیری پناہ چاہتا ہوں اے پروردگار میں شیطان کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں ہمیں تو اپنے رحم و کرم کے سائے میں محفوظ رکھ آمین ………. اے اللّٰہ پاک جن کے والدین حیات ہیں ان کی اولاد کو ان کا فرماں بردار بنا اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان...