تیرے بعد نہ آئے گا تیرے بعد نہ آئے گا تیرے بعد نہ آئے گا میری زندگی میں کوئی اور بس اک موت ہے جس کی ہم قسم نہیں دیتے ………. یہ لفظوں کی شرارت ہے ذرا سنبھل کر رہنا تم محبت لفظ ہے لیکن یہ اکثر ہو بھی جاتی ہے ………. میں چاہو بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں جس...