دسمبر  کی  شاعری

دسمبر کی شاعری

دسمبر کی شاعری میرا دسمبر سے کوئی واسطہ نہیں میری بربادی میں پورا سال شریک تھا ……….. ‏وہ یاد آیا کچھ یوں کے لوٹ آئے سبھی سلسلے ٹھنڈی ہوا زرد پتے اور دسمبر کی پہلی بارش ………. نہ وہ ہوائیں نہ بارش نہ سردی کا وہ عالم دسمبر پہلے تو کبھی...