شام  پرشاعری

شام پرشاعری

شام پرشاعری اے ڈھلتی شام کے ڈوبتے لمحوں اسے کہنا کوئی تمہیں یاد کر رہا ہے زندگی سمجھ کر ………… سورج کی طرح موت مرے سر پہ رہے گی میں شام تلک جان کے خطرے میں رہوں گا رفیق سندیلوی ………. شام ہی سے برس رہی ہے رات رنگ اپنے سنبھال کر...