دھوکہ  پر خوبصورت اشعار

دھوکہ پر خوبصورت اشعار

دھوکہ پر خوبصورت اشعار دھوکہ دیتی ہے یہ محراب کی کالک اکثر لوگ کردار سے کھیلتے ہیں جبینوں سے نہیں مجھ سے اک پل کی بھی غفلت نہ برتنے والے رابطہ خود سے مرا کتنے مہینوں سے نہیں ……….. خود اپنے ساتھ دھوکہ کیوں کروں میں کسی سائے کا پیچھا کیوں کروں میں اسے...