رات گہری تھی رات گہری تھی رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے تو جوبچھڑےتو یہ بھی نہیں سوچا کہ ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے ………. نہ پوچھ مجھ سے میرے صبر کی وسعت کہاں تک ہے ستا کر دیکھ لے ظالم تیری طاقت جہاں تک ہے ………....