رب کی تقسیم پر خوش رہو

رب کی تقسیم پر خوش رہو

رب کی تقسیم پر خوش رہو اور پھر اپنے رب کی تقسیم پر خوش رہو اگر اس نے بہتر لیا ہے تو وہ بہترین عطا کرنے کی طاقت بھی رکھتا ہے ………. اللہ ہی ہے جو ہمیں آزمائش میں ڈالتا ہے اور پھر آسانیاں پیدا کرتا ہے ہمیں اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے...