رزق دن میں رزق تلاش کرو اور رات میں اسے تلاش کرو جو رزق دیتا ہے رزق تو سخاوت میں پوشیدہ ہے جبکہ لوگ اسے زیادہ محنت میں تلاش کرتے ہیں ………….. اتنی مہنگائی کے باوجود بھی اگر آپ بھوکے نہیں سوتے تو یقین کریں سب سے بہتر رزق دینے والی ذات اللہ کی ہی ہے...