رمضان آنے والا ہے رمضان آنے والا ہے نمازیوں کا اب سیلاب آنے والا ہے پتہ چلا ہے کہ رمضان آنے والا ہے اب مسجدوں کا ذرا دائرہ بڑا کر دو بس ایک ماہ کا مسلمان آنے والا ہے ………… رمضان کی سب سے بڑی تیاری یہ ہے کہ اپنے دلوں کو بغض، حسد ، نفرت اور لالچ سے صاف رکھیں. رمضان...