زندگی حسین

زندگی حسین

زندگی حسین زندگی حسین لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے ………. جن لوگوں کی محبت پاک ہوتی ہے ان لوگوں کی محبت بڑھاپے میں بھی ٹوٹا نہیں کرتی ………. سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو تیری نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ...
زندگی کی ضروریات

زندگی کی ضروریات

زندگی کی ضروریات زندگی کو ضروریات میں رکھو خواہشات کی طرف مت لے جاؤ کیونکہ ضروریات فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہیں اور خواہشات بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہیں ………. زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر کتنے مشہور کتنے دلکش ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے اوریجنل...
آہ یا بد دعا

آہ یا بد دعا

آہ یا بد دعا ضروری نہیں کہ کسی کی آہ یا بددعا پیچھا کر رہی ہو بعض دفعہ کسی کا صبر بھی زندگی برباد کر سکتا ہے ………. صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے خود پیتے ہوئے پتہ چلتا ہے کہ ایک ایک قطرہ کتنا کڑوا ہے ………. صبر کا ایک لمحہ بڑی...
انسان امیدوں سے بندھا

انسان امیدوں سے بندھا

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے ………. کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی لیکن اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں ………. بینا دھاگے کی سی...