شاعری احمد فراز

شاعری احمد فراز

شاعری احمد فراز یہ دل کا درد تو عمروں کا روگ ہے پیارے سو جائے بھی تو پہر دو پہر کو جاتا ہے احمد فراز ………. فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے احمد فراز …………. سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی وہ مجھے...