شاعری خلیل الرحمٰن قمر شاعری خلیل الرحمٰن قمر تم سے تمہارے بعد, یہی واسطہ رہا بچھڑے ہوؤں میں نام, تیرا ڈھونڈتا رہا لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں ہو لیکن قسم سے, ہاتھ میرا کانپتا رہا ………… وقت کو تب میں تیری رفتار کہا کرتا تھا جب تیرے پیار کو ہی پیار کہا کرتا تھا...