شاعری عباس ممتاز کہیں پہ منطق کہیں دلائل ضرور ہوں گے رہ جنوں میں سوال حائل ضرور ہوں گے ……….. کہیں پہ منطق کہیں دلائل ضرور ہوں گے رہ جنوں میں سوال حائل ضرور ہوں گے تھکن کے عالم میں کون بستر کو چھوڑتا ہے وہ جا رہا ہے تو کچھ مسائل ضرور ہوں گے تم اپنی ضد...