آہ یا بد دعا آہ یا بد دعا ضروری نہیں کہ کسی کی آہ یا بددعا پیچھا کر رہی ہو بعض دفعہ کسی کا صبر بھی زندگی برباد کر سکتا ہے ………. صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے خود پیتے ہوئے پتہ چلتا ہے کہ ایک ایک قطرہ کتنا کڑوا ہے ………. صبر کا ایک لمحہ بڑی...