فرمانِ رسول  اللہ ﷺ

فرمانِ رسول اللہ ﷺ

فرمانِ رسول اللہ ﷺ ‏رسول اللہ ﷺنے فرمایا رمضان کو اس لیے رمضان کہا جاتا ہے چونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے توبہ واستغفار اس مہینہ کے اہم ترین مقاصد میں سے ہے جس شخص کی توبہ قبول ہو گئی اور رب نے اسے بخش دیا وہ رمضان کےفضائل وبرکات سے محظوظ ہو گیا...