قبر پہ تم میری رونے آؤ گے قبر پہ تم میری رونے آؤ گے ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤ گے ابھی زندہ ہے تو بہت رلاتے ہو جب سوئینگے تو جگانے آؤ گے