قریبی لوگوں کا وار قریبی لوگوں کا وار سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے ……….. کوشش کریں کہ زندگی میں کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں جب کسی کی آہ لگ جائے تو انسان برباد ہو جاتا ہے ………. وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی...