رب العزت ہماری غلطیوں

رب العزت ہماری غلطیوں

 رب العزت ہماری غلطیوں اے رب العزت ہماری غلطیوں غفلتوں نادانیوں کوتاہیوں کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو‎ ‎بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے آمین ………. حقیقت تو یہ ہے اللہ کے سوا ہر سہارا کمزور اور عارضی ہے...