مگر اتنا بھروسہ ہے مگر اتنا بھروسہ ہے اپنی وفا پر فخر تو نہیں کرتے مگر اتنا بھروسہ ہے کہ ہمارے بعد تم ہم جیسا نہیں پا سکو گے ………. وہ سنتا ہے بہت قریب سے پھر تم کیوں گھبراتے ہو نصیب سے ……….. وفاداریاں زوال پر نبھائی جاتی ہیں عروج پر تو ہر شخص وفادار...