نور پیدا ہوتا ہے چار چیزوں سے نور پیدا ہوتا ہے خالی پیٹ رہنے سے گناہوں پر ندامت کرکے رونے سےاچھے لوگوں کی صحبت سےامیدوں کو مختصر کرنے سے ………. اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں...