New Islamic Poetry تجارتوں کے رنگ بھی عبادتوں میں آبسے سلام پھیرتے ہی سجدوں کا اجر مانگ لیتے ہیں ……. موت سے سب ہی ڈرتے ہیں مگر موت دینے والے سے کوئی نہیں ڈرتا …… رب سے مانگنے کا طریقہ ہمیں تو آتا نہیں شکوہ کرتے ہیں کہ رب ہماری تو سنتا نہیں...
مصروف زندگی مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے ………… وہ معجزے بھی انہی کے لئے کرتا ہے جو اس کی مصلحتوں سے انکار نہیں کرتے …………. گناہ کی وادیوں میں اتنی آگے نہ نکل جائیں کہ...
صرف الله ہی ہے جو تمہاری سنے گا مشکل وقت میں جس کو بھی پکارو مصروف ملے گا صرف الله ہی ہے جو ہر وقت تمہاری سنے گا وہ نہیں دیکھتا کہ تم کس داغدار ماضی سے گزر کر آئے ہو وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ میرا بندا پلٹ کر آ گیا ہے ……….. یہ مسجد بھی عجیب جگہ ہے ناں...
الله تعالى کا فضل انسان عقل کا محتاج ہے عقل ادب کا ادب علم کا علم محتاج ہے الله تعالى كے فضل کا فضل طلب کرو الله تعالی سے ……….. کلمہ پڑھنے سے ایمان تازہ رہتا ہے لا الہ الا الله محمد رسول الله جس کو بھی سینڈ کرو گے وہ کلمہ آپ کی وجہ سے لازمی پڑھے گا...
ہم تمہاری شہ رگ سے قریب ہیں وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں ………… سجدوں کی توفیق چھن جانے سے پہلے اللہ کو سجدے کریں کیونکہ میں نے بہت سے لوگوں کو...