گھر ایک ہی رہتا ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں اس رنگ بدلتی دنیا میں انسان بدلتے رہتے ہیں گھر ایک ہی رہتا ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں
رات ہے اندھیری بہت رات ہے اندھیری بہت رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی