یا اللہ حفظ وامان میں رکھنا یا اللہ سب کے دلوں کو صاف کر یا اللہ ہر انسان کو نرم کر دے اللہ کا خوف پیدا کر دے یا اللہ اس دنیا سے ظلم وستم ختم کر دے اور ہمیں اپنے حفظ وامان میں رکھنا حاسدوں کے حسد سے ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھ...
یااللہ آج جمعے کی نماز میں جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں سب کی دعاؤں کو قبول فرما ……….. اے پروردگار میں شیطان کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں ہمیں تو اپنے رحم و کرم کے سائے میں محفوظ رکھ آمین...
I am near And when My servants ask you regarding Me [they should know that], I am near, and I answer the prayer of the one who prays when they pray to me. Therefore, they should respond to Me and have faith in Me in order that they may be led...
ہم سب کے آقا ﷺکی آمد مرحبا کیا شان ہے میرے آقا ﷺ کی جن کا کھلونا چاند تھا سبحان اللہ سرکار ﷺ کی آمد مرحبا