دوست کو قربان مت کرنا بے شک اپنی ہر چیز اچھے دوست کے لئے قربان کردو لیکن کسی چیز کے لئے اپنے دوست کو قربان مت کرنا ……….
دوست سے سنبھل کر دوستی کرو ہو سکتا ہے وہ کسی دن تمہارا دشمن بن جائے اور دُشمن سے سنبھل کر دشمنی کرو ہوسکتا ہے وہ کل تمھارا دوست بن جائے
سلیقہ نہیں جن کو دریا میں اترنے کا سلیقہ نہیں جن کو نادان ہے ساحل پہ گوہر ڈھونڈ رہے ہیں ہم لوگ نمازوں کے بھی پابند نہیں ہیں اور اپنی دعاؤں میں اثر ڈھونڈ رہے...
اس رنگ بدلتی دنیا میں انسان بدلتے رہتے ہیں گھر ایک ہی رہتا ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں
رات ہے اندھیری بہت رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی