دلچسپ اُردو شاعری دل کھبی صورت حالات سے باہر نہ گیا میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا۔ ایک تو ہے کہ جہاں بھر سے تعلق ہے تیرا ایک میں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا۔ ………….. اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزرگاہِ حیات تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا...
شاعری خلیل الرحمٰن قمر تم سے تمہارے بعد, یہی واسطہ رہا بچھڑے ہوؤں میں نام, تیرا ڈھونڈتا رہا لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں ہو لیکن قسم سے, ہاتھ میرا کانپتا رہا ………… وقت کو تب میں تیری رفتار کہا کرتا تھا جب تیرے پیار کو ہی پیار کہا کرتا تھا...