اعتبار اگر ٹوٹ جائے اجڑے لوگوں کو کبھی اجاڑا نہیں کرتے جہاں دل لگ جائے پھر کنارہ نہیں کرتے تم نے مجھے چھوڑا تھا تو پھر سنو اے شخص اعتبار اگر ٹوٹ جائے دوبارہ نہیں کرتے ……….. تم سے محبت کر کے یہ سیکھا میں نے کہ دوبارہ کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہونا...
مسکراہٹ ایک پردہ ہے مسکراہٹ ایک ایسا پردہ ہے جو دل کے زخموں کو ڈھانپنے میں مدد دیتا ہے ………. یاد آرہا ہے مجھ کو چھوڑ کر جانے والا اب کوئی نہیں مجھ کو رولانے والا زندگی چھین کر لے گیا مجھ سے پل پل کے لیے مجھ کو تڑپانے والا...
تمہیں کبھی پورا لکھوں کبھی ادھورا لکھوں میں رات کو بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں مجھے تیرا اور تجھے میرا...
بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کو کھول کر بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے