ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا علامہ اقبال تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں علامہ اقبال مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سے کہ جن کو ڈوبنا ہے ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں...
علامہ اقبال شاعری ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں علامہ اقبال فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے علامہ اقبال علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں علامہ اقبال اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان...