بھروسہ ہمیشہ نسل دیکھ کے کیجیئے کیونکہ بکریاں ہمیشہ سوکھا گھاس کھا کے میٹھادود ھ دیتی ہیں اور سانپ ہمیشہ میٹھا دودھ پی کے بھی ڈس لیتا ہے
جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں ان سے کسی صورت بھی من بھرا نہیں کرتے
جوتھپڑانسان کو پڑتا ہے جو تھپڑ انسان کو اس کے مخلص ہونے پر پڑتا ہے وہ اس کو بدل کر رکھ دیتا ہے
دوست کو قربان مت کرنا بے شک اپنی ہر چیز اچھے دوست کے لئے قربان کردو لیکن کسی چیز کے لئے اپنے دوست کو قربان مت کرنا ……….
دوست سے سنبھل کر دوستی کرو ہو سکتا ہے وہ کسی دن تمہارا دشمن بن جائے اور دُشمن سے سنبھل کر دشمنی کرو ہوسکتا ہے وہ کل تمھارا دوست بن جائے