آواز پر اشعار آواز پر اشعار ہم بہت پچھتائے آوازوں سے رشتہ جوڑ کر شور اک لمحے کا تھا اور زندگی بھر کا سکوت ………….. انسان کے دل کو ہی کوئی ساز نہیں ہے کس پردہ میں ورنہ تری آواز نہیں ہے نادر شاہجہاں پوری ………… آوازوں کی بھیڑ میں اتنے شور...