اعتبار اگر ٹوٹ جائے اجڑے لوگوں کو کبھی اجاڑا نہیں کرتے جہاں دل لگ جائے پھر کنارہ نہیں کرتے تم نے مجھے چھوڑا تھا تو پھر سنو اے شخص اعتبار اگر ٹوٹ جائے دوبارہ نہیں کرتے ……….. تم سے محبت کر کے یہ سیکھا میں نے کہ دوبارہ کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہونا...
اکثر موسم سرما میں شامیں ٹھنڈی ہو جائیں تو اس شخص سے کم کم ملنا اکثر موسم سرما میں محبتوں کو زوال آتے ہیں ………. اجنبی کہیں پھسل ہی نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے ہو سکے تو اپنی یادوں کو روک لو میرے شہر میں بارش کا سماں ہے ………. اف!...
دسمبر کی پہلی بارش مٹی کی خوشبو سنہری یادیں سردی کی خبر دیتی ہواؤں کی سنسناہٹ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں میرے کمرے میں بکھری ادھوری شاعری اور چائے کا ایک بھاپ اڑاتا کپ ……….. ہمیں اس سرد موسم میں تیری یادیں ستاتی ہیں تمیں احساس ہونے تک نومبر...
بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کو کھول کر بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے