اللہ تعالی ہمیشہ پکارتا ہے انسان کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو اللہ تعالی ہمیشہ اسے اپنا بندہ کہہ کر ہی پکارتا ہے اور مایوسی سے بچاتا ہے ………… کسی سے جلن کرو گے تو کچھ نہ پاو گے ہر حال میں اللہ کا شکر کرو گے تو گن نہ پاو گے...
انسان رب پر بھروسہ رکھتا ہے اگر انسان اپنے رب پر بھروسہ رکھتا ہے تو اللہ سبحان تعالی اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیتا بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے ………… دل کو صاف کر کے جینا سیکھو معافی مانگنے میں پہل کرو اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے...
انسان کی تمام پریشانیاں انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں ایک کہ وہ تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے اور دوسرا وہ وقت سے پہلے چاہتا ہے ………… صبر کر لیں یہ سوچ کر کہ جو ہو رہا ہے اسی میں الله کی مصلحت اور آپ کی بہتری ہے...
سکون نصیب نہیں ہوتا جس طرح جسم کو بیماری میں کھانے سے لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت اور سکون نصیب نہیں ہوتا ……….. اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا...
تمہارا رب بہترین تدبیر کرنے والا ہے لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں قران نے بتایا ہے اور تمہارا رب بہترین تدبیر کرنے والا ہے ……….. پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے...