کس چیز کا غرور

کس چیز کا غرور

کس چیز کا غرور اگر کبھی کس چیز کا غرور آنے لگے تو ایک چکر قبرستان کا لگا لیا کرو وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں …………. موت کی گاڑی میں جب سونا ہو گا نہ کوئی تکیہ نہ کوئی بچاؤ نا ہو گا ہم ہوں گے اور ہماری تنہائی ہو گی قبرستان میں...
قبر کی مٹی

قبر کی مٹی

چاہے ہمارا گھر کتنا ہی بڑا ہو یا ہمارے کپڑے کتنے ہی مہنگے ہوں ہم کیوں نا بہت دولتمند ہو جائیں پر ہماری قبر مٹی کی ہی ہوگی جس میں غریب بھی دفن ہوتے ہیں ‏قبر گوشت اور چربی تو کھا جائے گی لیکن قبر ایمان نہیں کھا سکتی لہذا صحت سے کہیں بڑھ کر ایمان کی فکر کرنے کی ضرورت ہے...