عبادت اسلامی شاعری اللہ کو چار چیزیں بہت پسند ہیں دولت مند کی عاجزی جوانی کی عبادت غریب کی سخاوت اور گناہگار کی توبہ ………… جو اللہ کی یاد میں وقت گزارتے ہیں وہ کبھی بھی پریشان نہیں ہوتے ……….. اللہ تعالی کو سب جگہوں سے زیادہ...
شبِ برات مبارک اللہ تعالیٰ اس رات کے صدقےہمارے اباِ اجداد کی بخشش فرمائے ہمیں دین حق پر قائم رکھے (آمین) تمآم اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو۔ شب برآت فیصلوں کی رآت ہوتی ھے۔ مغفرت کی رآت ہوتی ھے۔ بخشش کی رآت ہوتی ھے۔ عمر مقرر کی رآت ہوتی ھے۔ نصیب بدلنے کی رآت...
دن میں رزق تلاش کرو اور رات میں اسے تلاش کرو جو رزق دیتا ہے رزق تو سخاوت میں پوشیدہ ہے جبکہ لوگ اسے زیادہ محنت میں تلاش کرتے ہیں ………….. اتنی مہنگائی کے باوجود بھی اگر آپ بھوکے نہیں سوتے تو یقین کریں سب سے بہتر رزق دینے والی ذات اللہ کی ہی ہے...
جو اللہ سے رو رو کر مانگتے ہیں انہیں مانگنے کے بعد رونے کی ضرورت نہیں پڑتی وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے جس کی تم ایک بھی نہیں سنتے …………. نہ جانے کیسا پرکھتا ہے خدا مجھے امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا...
ہر چیز اپنے وقت پہ اچھی لگتی ہے نیکی کمانے کا سہی وقت جوانی ہے اور ہم نیکیاں اس وقت کرتے ہیں جب برائیاں کرنے کے قابل بھی نہیں رہتے …………. جب آپ کی سننے والا کوئی نہ ہو تو جائے نماز بچھا لیں اللّه آپ کی ہر بات سن لے گا اور جب کوئی آپ سے بات کرنے...