میری خوشی اور غم کی ہر وجہ پہچانتا ہے وہ میرا رب ہے جو مجھے مُجھ سے بھی بہتر جانتا ہے اللہ نے جو تم کو دیا ہے اس پر راضی رہو تو سب سے بڑھ کر دولت مند ہو جاؤ...
انسان اپنا چہرہ تو خوب سجاتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو سجانے کی کوشش نہیں کرتا جس پر اللہ کی نظر آتی ہے خاک سے بنے انسان میں اگر خاکساری نہیں ہو تو اس کا ہونا یا نہ ہونا بھی خاک ہی...
دل کا سکون چاہتے ہو تو کوشش کریں کہ آپ پر کوئی سورج ایسا طلوع نہ ہو جس میں آپ نے نماز قرآن اذکار اور توبہ نہ کی ہو بےشک خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو کوئی دن ان کے بغیر نہیں گزارتے زندگی کی اس کتاب کے آخری باب میں ہم سب نے چلے ہی جانا ہے دل کا سکون چاہتے ہو تو لوگوں سے...
رزق اور موت کا خوف نہ رکھو یہ اختیار صرف اللہ کے پاس ہے بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے اللہ تعالیٰ کے نیک بنو لیکن اتنے بھی نہیں کہ دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے...
تندرست بے نمازی آدمی جب برتن کا لقمہ اٹھاتا ہے تو لقمہ کہتا ہے کہ مجھے اللہ کے دشمن نے ایسے منہ کی طرف اٹھایا جو اللہ تعالی کا ذکر نہیں کرتا یعنی نماز نہیں پڑھتا رات کو بغیر نماز کے سونے والوں اگر صبح آنکھ قبر میں کھلی تو کیا کرو...