قریبی لوگوں کا وار سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے ……….. کوشش کریں کہ زندگی میں کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں جب کسی کی آہ لگ جائے تو انسان برباد ہو جاتا ہے ………. وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی...
ناپسندیدہ جگہ تکبر ایسے بے لگام گھوڑے کی سواری ہے جو آپ کو انتہائی ناپسندیدہ جگہ پر لا گراتا ہے ……… بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اور آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے ………. ہماری اداسی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا کیونکہ ہم کسی سے ملتے...
آرام اور سکون اگر آرام اور سکون سے رہنا چاہتے ہیں تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھیں گفتگو میں،احساسات میں،اور کبھی کبھی لوگوں کے چناؤ میں بھی ………. وقت ایک سا نہیں رہتا سن لے اے زندگی خود بھی رو پڑتے ہیں دوسروں رولانے والے ………. ہزاروں...
بھروسہ ہمیشہ نسل دیکھ کے کیجیئے کیونکہ بکریاں ہمیشہ سوکھا گھاس کھا کے میٹھادود ھ دیتی ہیں اور سانپ ہمیشہ میٹھا دودھ پی کے بھی ڈس لیتا ہے
جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں ان سے کسی صورت بھی من بھرا نہیں کرتے