زمزم جیسا کوئی پانی نہیں نماز جیسی کوئی عبادت نہیں زمزم جیسا کوئی پانی نہیں نماز جیسی کوئی عبادت نہیں قرآن مجید جیسی کوئی کتاب نہیں کلمہ جیسی کوئی دولت نہیں
درمصطفی ﷺ میری سلطنت درمصطفی ﷺ میری سلطنت رئیس ہوں نہ امیر ہوں نہ میں بادشاہ نہ وزیر ہوں درمصطفی ﷺ میری سلطنت اسی سلطنت کا فقیر ہوں