زندگی حسین زندگی حسین لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے ………. جن لوگوں کی محبت پاک ہوتی ہے ان لوگوں کی محبت بڑھاپے میں بھی ٹوٹا نہیں کرتی ………. سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو تیری نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ...
اسے کہنا میری سزا میں کچھ تو کمی کر دے عادی مجرم نہیں غلطی سے عشق ہوا تھا بے ایمانی بھی اسی کے عشق نے سکھائی تھی وہ پہلی چیز تھی جو اپنی ماں سے چھپائی تھی usay kahan meri saza mai kuch tou kami kar dey,aadi mujrim nahi galti se ishaq hoa tha, be-emani bhi usai k ishaq...
تھا پہلا سفر اس کی رفاقت بھی نئی تھی رستے بھی کٹھن اور مسافت بھی نئی تھی دل تھا کہ کسی طور بھی قابو میں نہیں تھا رہ رہ کے دھڑکنے کی علامت بھی نئی تھی جب اس نے کہا تھا کہ مجھے عشق ہے تم سے آنکھوں میں جو آئی تھی وہ حیرت بھی نئی...
دوست بھی ملتے ہیں دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے اب کے جانے کا نہیں موسمِ گر یہ شاید مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے عشق عمروں کی مسافت ہے کسے کیا معلوم؟ کب تلک ہم سفری ہم قدمی رہتی ہے کچھ جزیروں میں کبھی...