New islamic Poetry New Islamic Poetry تجارتوں کے رنگ بھی عبادتوں میں آبسے سلام پھیرتے ہی سجدوں کا اجر مانگ لیتے ہیں ……. موت سے سب ہی ڈرتے ہیں مگر موت دینے والے سے کوئی نہیں ڈرتا …… رب سے مانگنے کا طریقہ ہمیں تو آتا نہیں شکوہ کرتے ہیں کہ رب ہماری تو سنتا نہیں...