قبولیت کا دن ہے بے شک رزق اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے انسان ذریعہ تو بن سکتا ہے مگر رازق نہیں ہمیں ہر حال میں اللہ تعالی پہ بھروسہ رکھنا چاہیے اور اسے مانگنا چاہیے قبولیت کا دن ہے اللہ ہی ہے جو ہمیں آزمائش میں ڈالتا ہے اور پھر آسانیاں پیدا کرتا ہے ہمیں اللہ کا ہر حال...