Some of us are just trying to get through the day without falling apart.
A silent hug means a thousand words to the unhappy heart.
ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتی اب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی ………. تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں...